the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،13اپریل(ایجنسی) کولکتہ، گوہاٹی اور پٹنہ میں بدھ شام کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. کولکتہ میں زلزلے کے بعد لوگ گھروں اور دفتروں سے باہر نکل کر سڑکوں پر آ گئے. 
دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان کے کئی علاقوں میں چہارشنبہ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں. ری ایکٹر اسکیل پر



زلزلے کی شدت 7.0 بتائی جا رہی ہے. کولکتہ، گوہاٹی، بہار، رانچی اور دہرادون میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں. زلزلے کا مرکز ہندوستان اور میانمار بتایا جا رہا ہے. زلزلے کے سب سے زیادہ جھٹکے شمال مشرقی ہندوستان میں محسوس کئے گئے ہیں.
پٹنہ میں بھی جھٹکے لگنے سے لوگوں میں افراتفری پھیل گئی. یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.